Soheil Zali
بنگلہ دیش اور پاکستان کے دفاتر کے مینیجنگ ڈائریکٹر کے طور پر، میں مجموعی آپریشنز کو منظم رکھنے، خطے کی حکمت عملی،اسکی ترقی اوراسکومنافع بخش بنانے کےليےسرگرم رہتا ہوں۔ مزید برآں، مغربی اور جنوبی ایشیا کے لیے ریجنل کمرشل ڈائریکٹر کے طور پر، میں خطے کے لیے تجارتی حکمت عملی تیار کرنے اورانکو برؤے کارلانے کی ذمہ داری ادا کرتا ہوں۔
tradewindmarketing