چیف آپریٹنگ آفیسر کے طور پر، میں آپریشنز، انفارمیشن ٹیکنالوجی، پروسیس مینجمنٹ، پراجیکٹ مینجمنٹ، سافٹ ویئر ڈویلپمنٹ، بزنس کنٹینیوٹی مینجمنٹ اور آؤٹ سورسنگ مینجمنٹ کے شعبوں کہ درمیان باہمی رابطہ استوار رکھنے اور ان کی رہنمائی کرنے کے لیے ذمہ دار ہوں جس میں وسعت اور بہتری لانےکے لیے میری تمام تر توجہ مرکوز ہے۔