Soheil Zali

Regional Commercial Director for West & South Asia
بنگلہ دیش اور پاکستان کے دفاتر کے مینیجنگ ڈائریکٹر کے طور پر، میں مجموعی آپریشنز کو منظم رکھنے، خطے کی حکمت عملی،اسکی ترقی اوراسکومنافع بخش بنانے کےليےسرگرم رہتا ہوں۔ مزید برآں، مغربی اور جنوبی ایشیا کے لیے ریجنل کمرشل ڈائریکٹر کے طور پر، میں خطے کے لیے تجارتی حکمت عملی تیار کرنے اورانکو برؤے کارلانے کی ذمہ داری ادا کرتا ہوں۔
Soheil Zali

“میں ٹرئیر یونیورسٹی آف اپلائیڈ سائنسز کا گریجویٹ ہوں، جہاں میں نے کارپوریٹ اوردیوالیہ(انسولوینسی) کے قانون میں مہارت حاصل کرنے کے ساتھ بزنس اینڈ انوائرنمنٹل لاء (LL. B.) کی بھی تعلیم حاصل کی۔ میں نے آئرلینڈ کے ایتھلون انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی سے انٹرنیشنل بزنس مینجمنٹ میں بیچلر کی ڈگری بھی حاصل کی۔ میں ٹرڈونڈ کے ساتھ 2015 سے کام کررہا ہوں اور فرم کے ہیڈ کوارٹر میں متعدد کردار ادا کرچکا ہوں۔ میں جرمن، انگریزی، فارسی اور اطالوی ذبان بولنا جانتا ہوں۔”

UAE

Dubai

Office No: 304, 3rd Floor, Liberty House, DIFC PO Box 506981, Dubai, U.A.E.
Regulated by the DFSA

تنوع اور لگن ہماری ٹیم کی وضاحت کرتی ہے۔

ہم دنیا بھرمیں موجود امریکہ، ایشیا، یورپ اور مشرق وسطیٰ ٹیموں کے خیالات کو یکجا کرتے ہیں، اور اس طرح ہماری مالیاتی خدمات مختلف بازاروں اور صنعتوں میں مددگار ثابت ہوئی ہیں۔