Christian Fehmerling

Regional Commercial Europe
ریجنل کمرشل یورپ کے سربراہ کے طور پر، میں خطے کی کاروباری حکمت عملی تیار کرنے اور آپریشنز کی نگرانی کرنے کے لیے ذمہ دار ہوں، جس میں ترقی اورآگے بڑھنے، اندرونی معمالات اورکسٹمر کے اچھے تعلقات کو کارگرلانے کو یقینی بنانے پر توجہ دی جاتی ہے۔
Christian Fehmerling

اس خطے کے لیے میری ذمہ داریاں ٹریڈونڈ کے نیٹ ورک کو مذید وسعت دینے اور تجارتی مالیات میں سب سے آگے رہنے کے اہداف کو حاصل کرنا ہے۔

ٹریڈوونڈ میں شمولیت اختیارکرنے سے پہلے، میں نے Bibby Financial Services میں کام کیا جہاں میں نے عالمی فیکٹرنگ انڈسٹری میں کریڈٹ کنٹرولر، ٹیم لیڈر اوررسک مینیجر کے طور پرایک وسیع تجربہ حاصل کیا۔ اس سے پہلے، میں Allianz AG اور Commerzbank AG میں سیلز کا نمائندہ تھا، جہاں میں نے انشورنس، سیکیورٹیز کی سرمایہ کاری اور فنانسنگ میں مہارت حاصل کی۔

میں FOM Hochschule für Oekonomie & Management کا گریجویٹ ہوں، جہاں میں نے بزنس ایڈمنسٹریشن میں بیچلر کی ڈگری اور رسک مینجمنٹ اور ٹریژری میں ماسٹر ڈگری حاصل کی۔ میں جرمن اور انگریزی زبان بولنا جانتا ہوں۔

تنوع اور لگن ہماری ٹیم کی وضاحت کرتی ہے۔

ہم دنیا بھرمیں موجود امریکہ، ایشیا، یورپ اور مشرق وسطیٰ ٹیموں کے خیالات کو یکجا کرتے ہیں، اور اس طرح ہماری مالیاتی خدمات مختلف بازاروں اور صنعتوں میں مددگار ثابت ہوئی ہیں۔